ابنا: تھانہ سٹی پولیس نے شہر اور گردونواح میں کار اور موٹر سائیکلوں کی چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظر کروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے51 لاکھ روپے مالیت کی 10 گاڑیاں اور تقریبا 9 لاکھ روپے مالیت کی 18 موٹر سائیکلیں برآمد کر لی۔
پولیس نے تین ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا جبکہ دو ملزمان کو تفتیش کے لیے دوسرے اضلاع کی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔...........
/169